Mahekte Meethe

مہکتے، میٹھے، مستانے زمانے
مہکتے، میٹھے، مستانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے، مستانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے...

جو میرے کنجِ دل میں گونجتے ہیں
جو میرے کنجِ دل میں گونجتے ہیں

نہیں دیکھے وہ دنیا نے زمانے
نہیں دیکھے وہ دنیا نے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے...

کبھی تو میری دنیا سے بھی گزرو
کبھی تو میری دنیا سے بھی گزرو

لیے آنکھوں میں انجانے زمانے
لیے آنکھوں میں انجانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے...

اِنھی کی زندگی جو چل پڑے ہیں
اِنھی کی زندگی جو چل پڑے ہیں

تری موجوں سے ٹکرانے زمانے
تری موجوں سے ٹکرانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے، مستانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے؟
مہکتے، میٹھے...



Credits
Writer(s): Master Manzoor, Majid Amjad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link