Bhulado (Club Mix) [Remix]

بھلا دو، بھلا دو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

بھلا دو، بھلا دو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو

وہ کیسی صبح تھی، خوشیوں کا تھا سفر
سب یار سنگ تھے، کوئی تھی نہ فکر
دکھ آیا، سکھ کھویا، غم بن گیا ہم سفر

Rang Wala be alright (alright)
Rang Wala be all fine (all fine)
Rang Wala take your time (my time, oh yeah)
Tell me what I gotta do (la, la, la)
Tell me I doin' it right (all all right)
I'm gonna break the law (break the law, yes I will)

بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو

اپنے کیا، پرائے کیا، سب رنگ ہیں اک سے
کچے سب دھاگے ہیں، یہ بند ہیں ریتھ کے
منزل نہ ساتھی ہے، چلتا ہوں میں بےخبر

بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں وہ باتیں
جو مجھ کو ستاتی رہیں

بھلا دو، بھلا دو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو
بھلا دو، بھلا دو



Credits
Writer(s): Raeth
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link