Jan-e-Man (from"Kamyabi")

جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا
عاشق ہوں پرانا، عاشق ہوں پرانا

جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا
عاشق ہوں پرانا، عاشق ہوں پرانا
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا

میں نے تیری آنکھوں پہ لکھی ہے غزل
آج نہیں، لیکن سناؤں گا میں کل
میں نے تیری آنکھوں پہ لکھی ہے غزل
آج نہیں، لیکن سناؤں گا میں کل

شاعر تو نہیں ہوں...
شاعر تو نہیں ہوں، مگر ہے طبیعت میری شاعرانہ
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا

رہوں تیری آنکھوں میں کاجل کی طرح
کیوں نہ لہراؤں میں بادل کی طرح
رہوں تیری آنکھوں میں کاجل کی طرح
کیوں نہ لہراؤں میں بادل کی طرح

جہاں جہاں جاؤں...
جہاں جہاں جاؤں بہاروں کو سناؤں میں تیرا افسانہ
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا

آنکھیں میری جب تیری آنکھوں سے ملیں
دل میں مرادوں کی کلیاں کھلیں
آنکھیں میری جب تیری آنکھوں سے ملیں
دل میں مرادوں کی کلیاں کھلیں

میں تو انساں ہوں...
میں تو انساں ہوں، موسم بھی تجھے دیکھے تو ہو جائے دیوانہ
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا
عاشق ہوں پرانا، عاشق ہوں پرانا
جانِ من، تیری نشیلی آنکھوں کا میں عاشق ہوں پرانا

Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link