Ya Ali

یا علی، رحم علی، یا علی
یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا علی، مدد علی، یا علی
یہ میری جاں، یہ زندگی
عشق پہ، ہاں، مٹا دوں
لٹا دوں، میں اپنی خودی
یار پہ، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی

یا علی، رحم علی، یا علی
یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا علی، مدد علی، یا علی
یہ میری جاں، یہ زندگی

مجھے کچھ پل دے قربت کے
فقیر ہم تیری چاہت کے
رہے بے چین دل کب تک
ملے کچھ پل تو راحت کے، چاہت پہ

عشق پہ، ہاں، مٹا دوں
لٹا دوں، میں اپنی خودی
یار پہ، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی

یا علی، رحم علی، یا علی
یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا علی، مدد علی، یا علی
یہ میری جاں، یہ زندگی

بنا تیرے نہ اک پل ہو
نہ بن تیرے کبھی کل ہو
یہ دل بن جائے پتھر کا
نہ اس میں کوئی ہل چل ہو

صنم پہ، ہاں، عشق پہ، ہاں
مٹا دوں، لٹا دوں، میں اپنی خودی
قسم سے، ہاں، لٹا دوں
مٹا دوں، میں یہ ہستی

یا علی، رحم علی، یا علی
یار پہ قرباں ہیں سبھی
یا علی، مدد علی، یا علی
یہ میری جاں، یہ زندگی



Credits
Writer(s): Quadri Sayeed, Chakraborty Pritam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link