Aik Do Teen

آئی پری، کہنے لگی، کیا بات ہے؟
میں نے کہا، یہاں دن بھی کالی رات ہے
آئی پری، کہنے لگی، کیا بات ہے؟
میں نے کہا، یہاں دن بھی کالی رات ہے

لائی وہ اک چھڑی، تاروں کی پھلجھڑی
میں نے پوچھا سچ بتا، بھلا کیا ہوگا اس چھڑی سے؟
اُس نے بولا اس چھڑی کو تم ذرا گھما کے دیکھو

ایک، دو، تین، کیسا بدلا scene؟
دنیا تھی رنگین اور میں ہی میں تھا
Motor, building
پیسے تھے، چاہا جیسے، ویسے تھے
بس ایک، دو، تین
ایک، دو، تین، ایک، دو، تین، ایک، دو، تین

بولی پری، کیا تم کو سب کچھ مل گیا؟
میں نے کہا، کچھ اور ہے جو رہ گیا
لائی وہی چھڑی، تاروں کی پھلجھڑی
میں نے پوچھا سچ بتا، بھلا کیا ہوگا اس چھڑی سے؟
اُس نے بولا اس چھڑی کو تم ذرا گھما کے دیکھو

ایک، دو، تین، کیسا بدلا scene؟
دنیا تھی رنگین اور میں ہی میں تھا
دنیا پر میرا راج تھا، سر پہ تاج تھا
بس ایک، دو، تین
ایک، دو، تین، ایک، دو، تین، ایک، دو، تین
ایک، دو، تین، ایک، دو، تین، ایک، دو، تین

ایک دن پھر ایسا ہوا
میں تنہا تھا بیٹھا ہوا
آئی پری، کہنے لگی کیوں تو اداس ہے؟
یہ لو چھڑی، کچھ مانگ لو، کس چیز کی آس ہے؟

ایک، دو، تین، کیسا بدلا scene؟
دنیا تھی حسیں، جو مانگا سب تھا
ہر بستی میں اجالا تھا، ہاتھوں میں نوالا تھا
یہی مانگا تھا!

ایک، دو، تین، کیسا بدلا scene؟
دنیا تھی حسیں، جو مانگا سب تھا
ہنستے بچے بستے تھے، نکھرے رستے تھے

بس ایک، دو، تین
ایک، دو، تین، ایک، دو، تین، ایک، دو، تین
ایک، دو، تین، ایک، دو، تین، ایک، دو، تین
بس ایک، دو، تین

Credits
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link