Ik Baar Milo Hum Se (From "Bobby")

اک بار ملو ہم سے...

اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
اک بار ملو ہم سے...

کیسے یہ کہیں، تم سے ہمیں پیار ہے کتنا
کیسے یہ کہیں، تم سے ہمیں پیار ہے کتنا
آنکھوں کی طلب بڑھتی ہے دیکھیں تمھیں جتنا
آنکھوں کی طلب بڑھتی ہے دیکھیں تمھیں جتنا

اس دنیا میں کم ایسے پرستار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
اک بار ملو ہم سے...

دل کی جگہ سینے میں محبت ہے تمھاری
دل کی جگہ سینے میں محبت ہے تمھاری
اب میری ہر اک سانس امانت ہے تمھاری
اب میری ہر اک سانس امانت ہے تمھاری

ہم بن کے تمھیں پیار کی مہکار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
اک بار ملو ہم سے...



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, A Bobby
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link