Tauba Tauba Fida

توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی
توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی
برکھا نینوں میں اتری جھڑی ہو گئی
توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی

ایسا طوفاں اٹھا، کیا بتائیں تمھیں
ایسا طوفاں اٹھا، کیا بتائیں تمھیں

کیسی طغیانی برسات کی ہو گئی
کیسی طغیانی برسات کی ہو گئی
برکھا نینوں میں اتری جھڑی ہو گئی
توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی

ہو گیا گھپ اندھیرا کہ کیا اب کہیں
ہو گیا گھپ اندھیرا کہ کیا اب کہیں

دن میں یہ کیسی تیرہ شبی ہو گئی
دن میں یہ کیسی تیرہ شبی ہو گئی
برکھا نینوں میں اتری جھڑی ہو گئی
توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی

شکوہ دلبر کو ہے، بڑھ گئی تیرگی
شکوہ دلبر کو ہے، بڑھ گئی تیرگی

غرق طوفان میں زندگی ہو گئی
غرق طوفان میں زندگی ہو گئی
برکھا نینوں میں اتری جھڑی ہو گئی
توبہ توبہ، فدا جان بھی ہو گئی



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Begum Tahira Shamim
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link