Kabhi Main Sochta Hoon

کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں

کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں

زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں
دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں
آرزو یہ ہوتی ہے، اپنا کہہ سکوں

اِسی لیے تو، hmm
کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں

بہکی بہکی سی، کھوئی ہوئی
اپنی اداؤں میں

بہکی بہکی سی، کھوئی ہوئی
اپنی اداؤں میں
جانی پہچانی خوشبو وہی
پھر ہے ہواؤں میں

ویسا نظارہ اب تو خدا را
پھر نہ دکھانا مجھ کو دوبارہ

ہو، ہو، ہو، زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں
دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں
آرزو یہ ہوتی ہے، اپنا کہہ سکوں

اِسی لیے تو، hmm
کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں

چھوٹی چھوٹی سی باتیں کبھی
جب یاد آتی ہیں

چھوٹی چھوٹی سی باتیں کبھی
جب یاد آتی ہیں
وہ ملاقاتیں تنہائی میں
ہلچل مچاتی ہیں

وہ ساری باتیں کس کو سناؤں؟
اچھا یہی ہے، بھول ہی جاؤں

ہو، ہو، ہو، زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں
دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں
آرزو یہ ہوتی ہے، اپنا کہہ سکوں

اِسی لیے تو، hmm
کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں
پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Tassilo Ippenberger, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link