Aur Baazaar Se - Narration

اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا
ساغرِ جم سے میرا جامِ سفال اچھا ہے

اُن کے دیکھے سے، ہمم۔۔۔
اُن کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اِک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
اِک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو، غالبؔ، یہ خیال اچھا ہے
دل کے خوش رکھنے کو، غالبؔ، یہ خیال اچھا ہے



Credits
Writer(s): Jagjit Singh Dhiman
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link