Do Pal

آ، آ

دو پل رُکا خوابوں کا کارواں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ دلوں کی داستاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں

تم تھے کہ تھی کوئ اُجلی کرن
تم تھے یا کوئ کلی مسکائ تھی
تم تھے یا سپنوں کا تھا ساون
تم تھے کہ خوشیوں کی گھٹا چھائ تھی

تم تھے کہ تھا کوئ پھول کھلا
تم تھے یا ملا تھا مجھے نیا جہاں

دو پل رُکا خوابوں کا کارواں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ دلوں کی داستاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں

آ، آ
آ، آ
آ

تم تھے یا خوشبو ہواؤں میں تھی
تم تھے یا رنگ ساری دِشاؤں میں تھے
تم تھے یا روشنی راہوں میں تھی
تم تھے یا گیت گونجے فضاؤں میں تھے

تم تھے ملے یا ملی تھی منزلیں
تم تھے کہ تھا جادو بھرا کوئ سما

دو پل رُکا خوابوں کا کارواں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ دلوں کی داستاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم کہاں، ہم کہاں



Credits
Writer(s): Mohan Madan, Javed Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link